Sales Engine

آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے Educational Institutions Would Remain Close On Friday 2,November,2018 حکومت اور تحریک لبیک میں مذکر...

Asia Release Case Supreme Court -آج پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے بند ریئں گے


Asia bibi release case protest in lahore islamabad pakistan

آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے


Educational Institutions Would Remain Close On Friday 2,November,2018

حکومت اور تحریک لبیک میں مذکرات کی ناکامی کے بعد آج جمعہ کے دن احتجاج میں شدت آنے کے مکان کے بعد مختلف  شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے-اس حوالے سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ھے آج پنجاب اور بلوچستان  بھر  میں تمام تعلیمی بند رہیں گے جبکہ کراچی کے علاوہ سندھ حکومت کا تمام سکول کھلے رکھنے کا اعلان کیا ھے

0 coment�rios: