Sales Engine

فیس وائٹنگ ماسک اکثر اوقات زیادہ دھوپ کی وجہ سے چہرے کا رنگ خراب ہو جاتا ھے۔ آج ھم آپ کو چہرے کے لیے  ایک زبردست ماسک   بنانا بتاءیں ...

Beauty Tips In Urdu For Skin Whitening


فیس وائٹنگ ماسک

اکثر اوقات زیادہ دھوپ کی وجہ سے چہرے کا رنگ خراب ہو جاتا ھے۔ آج ھم آپ کو چہرے کے لیے  ایک زبردست ماسک
  بنانا بتاءیں گے۔ اس ماسک چہرے کا رنگ کچھ ھی دنوں میں بہت نکھر جائے گا۔

اجزاء

اسں کے لیے ھمیں تین چیزوں کی ضرورت ھو گی۔
  جو کا آٹا دو کھانے کا چمچ
دار چینی کا پاوڈر ایک چٹکی
دودھ  پیسٹ بنانے کے لیے
Beauty Tips In Urdu For Skin Whitening

طریقہ

  جو کا آٹا,  دار چینی آور دودھ ملا کران سب چیروں کو مکس کر لیں 
 ٰاس پیسٹ کو پورۓ چہرے پر دس سے پندرھ منٹ تک لگا رہرنے دیں
اس کے بعد دو سے تین مینٹ تک مساج کریں اور پھر رھو لیں
اس کے روزانہ استعمال سے چہرے کا رنگ ٹھیک ھو جاے گا اور چیرے پر چمک آ جاے گی۔
Beauty Tips In Urdu For Skin Whitening

0 coment�rios: