Sales Engine

Fast Hair growth Serum Home Remedy In Urdu بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم: ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ کارآمد ھے۔ ا...

Best Hair Growth Serum Remedy - بال لمبے کرنے کے لیے

Fast Hair growth Serum Home Remedy In Urdu

Best Hair Growth Serum Remedy

بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم:

ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ کارآمد ھے۔ اس میں قدرتی طور پر ایسےاجزا موجود ھوتے ہیں جو بالوں کو برھانے میں مدد دیتے ھیں۔ اور بالوں کی خشکی بھی ختم کر دیتے ھیں۔ بالوں کئ افزاش اور گرتے بالوں میں یہ سیریم انتہای مفید ھے۔ اس جیل سے بال بہت ھی نرم و ملام ھو جایں گے ۔ بالوں کی بہتر نشونما کی لیے اس جیل کو استعمال کرتے رہیں۔ ایلوویرا کا بالوں اور سر کی جلد پر کوی براثر نہیں پڑتا۔

اجزاء

Best Hair Growth Serum Remedy

ایلوویرا جیل
وٹامن ای کیپسول  تین عدد
ناریل کا تیل دو چمچ
آملہ کا تیل ایک عدد

طریقہ استعمال

ایلوویرا جیل حسب ضرورت (اتنی جیل نکال لیں جتنی آپ کے سر کے بالوں  پر آسانی سے لگ جاٰے)
جیل کوبلینڈر میں ڈال کر اچھئ طرح پیسٹ بنا لیں۔ اتنا باریک ھو کے باقی چیزیں اس میں آسانی سے مکس ھو جاٰیں۔
اس جیل میں وٹامن ای کیپسول  ، ناریل کا تیل، آملہ کا تیل، ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں لگاٰیں۔ اور ہلکے ھاتھوں سے بالوں میں مساج کرتے رہیں۔
دو گھنٹے تک یہ سیرم بالوں میں لگا رہنے دیں۔
کوشش کریں اس کا استعمال ہفتے میں دو دفعہ کریں۔

0 coment�rios: