Sales Engine

Capricorn 2019 Horoscope In Urdu Burj e Jaddi 2109 برج جدی  اردو میں پڑھیں  Life Of Capricorn  جو بچے 23 دسمبر سے لیکر 20  جنوری می...

Capricorn Horoscope 2019 Urdu

Capricorn 2019 Horoscope In Urdu Burj e Jaddi 2109 برج جدی  اردو میں پڑھیں  Life Of Capricorn 

Capricorn Horoscope 2019 Urdu


جو بچے 23 دسمبر سے لیکر 20  جنوری میں پیدا ھوتے ھیں ان کا برج جدی ھو تا ھے -علم نجوم میں برج جدی کا دسواں برج ھے-اس برج کی شکل بکری سے ملتی ھے-اس برج  میں کل 17 ستارے ھیں-اس برج میں بہت مشہور شخصیات پیدا 
ھوئی ھیں

Personality Of Capricorn People In Urdu

 برج جدی کے حامل افراد عملی اور حقیقت پسند ھوتے ھیں Capricorn Horoscope
 - کے حامل افراد کسی حد تک غیر جذباتی ھوتے ھیں یہ لوگ وفادار اور شرمیلےھوتے ھیں Capricorn 
غیر جذباتی ھونے کی وجہ سے یہ لوگ کسی حد تک سرد مزاجی کا مظاہرہ کرتے ھیں یہ لوگ ہمیشہ آگے بڑھنے کے  والے طریقے سوچتے رہتے ھیں برج جدی کے حامل افراد لوگ ذہین اور جلد سیکھنے والے ھوتے ھیں

Capricorn Lucky Color برج جدی موافق رنگ

سرخ ، بھورا ،خاکی،خاکستری      Red / Brown


Capricorn Lucky Number برج جدی موافق عد د

برج جدی کا لکی نمبر 8 ھے          Lucky Number Of Capricorn Horoscope is 8











0 coment�rios: