Sales Engine

How To Stop Hair Falling With Home Remedies: بالوں کا گرنا آج کل بھت زیادھ عام ھو گیا ھے۔ ھم یھاں آپ کو بتا یُیں گے بالوں کے گرنے ک...

Causes Of Hair Falling - How To Stop Hair Falling With Home Remedies

How To Stop Hair Falling With Home Remedies:

How To Stop Hair Falling


بالوں کا گرنا آج کل بھت زیادھ عام ھو گیا ھے۔ ھم یھاں آپ کو بتا یُیں گے بالوں کے گرنے کی وجٖہ ،اوربالوں کوگرنے 
سے کیسے بچا جا سکتے ھیں۔ 

بالوں کے گرنے کی وجہ۔


  سگیڑٹ نوشی کرنے سے بال زیادھ گرتے ھیں  

رات کو زیادھ دٰٓیر تک جاگنا

بھت زیادھ شیمپو کرنا

بالوں پرکوی جیل استعمال کرن  ا

سر کی طرف خون کی روانی میں کمی

  وٹامن اے ،سی، ای کی کمی

مورسی وجۃ

ڈٰٰٰٰٰٰیپرشن اور ذہنی دباوُ

بالوں کوگرنے سے کیسے بچا جا سکتے ھیں۔

پیاذ کا پانی بالوں کی جڑون مین لگایں

آپ یوگا کے وہ آسن کرئیں جس سے خون کی روانی سر کی ظرف ذیادھ بھڑ سکے۔ ھای بلڈ پریشر کے لوگ یہ عمل ڈاکٹر کے مشورے کے بعد کریں۔

آملے کا تیل بالوں کی جڑوں میں لگانے سے بالوں کی افزائیش میں اضافہ ہوتا ھے

دیسی انڈے میں دہی اوربادام کا تیل مکس کر کے لگانے سے بال گرنا کم اور چمک آ جاتی ھے۔

زیادہ سے زیادھ  پھل اور ہری سبزیاں  استعمال کریں جن میں وٹامن اے ،ای ، اور سی کی مقدار موجود ہوں


0 coment�rios: