Sales Engine

Quick Acne Treatment In Urdu چہرے کے دانے ختم کرنے کا مفید ٹوٹکہ جب چیرے پر دانے نکل آتے ھیں تو بازاری کریمیں استعمال کرنے سے دانے...

Quick Acne Treatment At Home


Quick Acne Treatment In Urdu

Quick Acne Treatment At Home


چہرے کے دانے ختم کرنے کا مفید ٹوٹکہ

جب چیرے پر دانے نکل آتے ھیں تو بازاری کریمیں استعمال کرنے سے دانے ختم تو ھو جاتے ھٰیں لیکن بعد میں دوبارہ بڑے اور زیادہ نکل آتے ھیں۔ کریموں میں ایسے کیمیکل استعمال ھوتے ھیں جو جلد کے لیے انتہای نقصان دہ ھوتے ھیں۔ چہرے کو ان کیمیکل سے بچائیں اور قدرتی گھریلوں ٹوٹکے استعمال کریں جس سے چہرے کی رونق برقرار رہے۔

شہد؛

Quick Acne Treatment At Home With Honey

چہرے کے دانے ختم کرنے کے لیے  دانوں پر تھڑآ سا شہد لگایں اور شہد کے سوکھنے تک لگا رہنے دیں۔
جب شہد قدرتی طریقے سے خشک ھو جائے تو چہرا اچھی طرح دھو لیں۔
یہ عمل کچھ روز کرنے سے دانے ہمیشہ کے لیے ختم ھو جایئں گے۔

سیب کا سرکہ

Quick Acne Treatment At Home With Apple Vinegar

دانے ختم کرنے کے لیے سیب کا سرکہ سب سے زیادہ مفید ھے۔
سیب کا سرکہ چیرے سے تمام جراثیم ختم کر دیتا ھے۔
چہرے  کو پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور کسی کپڑے سے اچھی طرح خشک کر لیں۔
ایک چمچ سیب کا سرکہ میں تین چمچ پانی مکس کر لیں۔ اور روئ کی مدد سےاس مکسچر کو اپنے دانوں پر لگا لیں۔
لگانے کے بعد جب سوکھ جاے تو فوراَ دھو لیں۔
یہ عمل دن میں تین دفعہ کریں۔

ایلوویرا جیل:

Quick Acne Treatment At Home With Aloe vera gel

 ایلوویرا جیل دانے ختم کرنے اور چہرے کی چکنای ختم کرنے کے لیے بہت مفینٓد ھے۔
ایلوویرا جیل کو دانوں پر لگاٰیں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں تین گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں۔
ایلوویرا  جیل کو عام دنون میں بھی استعمال کر سکتے ھیں۔



0 coment�rios: