Sales Engine

The First Folding Smart Phone ! دنیا کا سب سے پہلا فولڈ ھونے والا سمارٹ فون چائنہ بڑی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رھا ھے- اب چائنہ ...

The First Folding Smart Phone ! دنیا کا سب سے پہلا فولڈ ھونے والا سمارٹ فون

The First Folding Smart Phone ! دنیا کا سب سے پہلا فولڈ ھونے والا سمارٹ فون


Royole's Folding Smart Phone Folding Phone

چائنہ بڑی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رھا ھے- اب چائنہ کی ایک کمپنی نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلہ مچادیا ھے اور دنیا کا سبسے پہلا سمارٹ فون ایجاد کر لیا ھے - یہ فون اگلے ماہ مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ھو گا-یہ فون چائنہ کی کمپنی ریول نے بنایا ھے-یہ فون فولڈ ھو سکتا ھے اور 2 لاکھ مرتبہ فولڈ کرنے سے بھی خراب نہیں ھو گا

0 coment�rios: